چوہدری معین اکرم نے وارڈ نمبر دس سے عوام کے پرزور اصرار پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

چکوال : نوجوان سیاسی شخصیت اور سابق طالب علم رہنما چوہدری معین اکرم نے وارڈ نمبر دس سے عوام کے پرزور اصرار پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

معین اکرم سردار گروپ، تحریک انصاف، بھٹی گروپ ،جماعت اسلامی اور دیگر گروپوں کے حمایت یافتہ امیدوار ہونگے۔ انہوں نے انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔