ایم کیوایم کے تمام خدشات دورکیے جائیں گے، رحمان ملک

Rehman Malik

Rehman Malik

کراچی(جیوڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہیکہ ایم کیوایم کے تمام خدشات دور کیے جائیں گے۔

کراچی میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جو کراچی کے باسیوں کیلئے تکلیف کا باعث ہو۔ اگلے پانچ سال بھی متحدہ اور پیپلزپارٹی کے ہیں۔