مصطفی آباد میں پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مصطفی آباد میں پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری، پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے متعدد افرد گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری، منچلوں نوجوانوں کی ہوائی فائرنگ ، پولیس تھانہ مصطفی آباد کی طرف سے 15افراد کے خلاف مقدمات درج۔