میانمار : جنوب مشرقی ایشیائی ملک کی تنظیم آسیان کا اجلاس آج ہو رہا ہے

Asen Summit

Asen Summit

پی ٹاؤ (جیوڈیسک) میانمار میں جنوب مشرقی ایشیائی ملک کی تنظیم آسیان کا چوبیسواں اجلاس آج ہو رہا ہے۔ میانمار پہلی بار آسیان اجلاس کی سربراہی کررہا ہے۔

دارالحکومت نے پی ٹاؤ میں ہونے والے آسیان سربراہ اجلاس میں جنوبی چین کے سمندری تنازع اور اس حوالے سے کشیدگی کو حل کرنے پر غور کیا جائے گا۔ جنوبی چین کے سمندر پر چار آسیان ممالک کا چین اور تائیوان سے تنا زع ہے۔