قومی اسمبلی، رکن اسمبلی امیر جاموٹ تقریر کرتے ہوئے بے ہوش

Amir Jamoot

Amir Jamoot

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کےجاری اجلاس میں آج پیپلز پارٹی کے رکن امیر جاموٹ تقریر کرتے ہوئے بے ہوش ہو گئے۔ صوبہ سندھ سے منتخب رکن قومی اسمبلی سید امیرعلی شاہ جاموٹ کو قومی اسمبلی میں طبی امداد دی گئی۔ امیر جاموٹ طبی امداد ملنے کے بعد ہوش میں آگئے، خیریت سےہیں۔