میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک سے تاریکیوں کا خاتمہ کر کے خوشحالی لائیں گے۔ عصمت انور محسود

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا کہ ملک کو ایٹمی طاقت بنا یا ہے عوام کو بااختیار بھی بنائیں گے میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک سے تاریکیوں کا خاتمہ کرکے خوشحالی لائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنمائوں رانا احسان ،حاجی چن زیب ،ملک ریاض اعوان، امین مانا ،سعید اللہ آفریدی ،ایا ز آفریدی ،ڈاکٹر رانا صفدر، ملک حنیف ،جاوید ،محبوب الہی ،ملک غلام رسول ،چوہدری بشیر،جہانگیر رانا،سمیع نیازی ،اختر نواز ،ہاشم باجوہ ،ملک یاسر اعوان ،چوہدری صدیق ،مبشر تنولی ،نیک محمد گجر ،روزی خان ،یوسف مانا ،اشفاق مظہر ،غفار ،دلبر ڈاکٹر رحمن ،بشیر خان ،اختر ،عزیز آرائیں بھی موجود تھے ۔تقریب میں یوم تکبیر کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا۔

Asmat Anwar Khan

Asmat Anwar Khan