نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 32 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

Nepra

Nepra

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد نیپرا نیبجلی کی قیمتوں میں32 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا، نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ ستمبر کے لیے کیا گیا، سینٹرل پاور پر چیز ایجنسی نے اضافے کی درخواست دی تھی، اضافے کا اطلاق تمام تقسیم کار کمپنیوں کیلئے ہوگا تاہم اِس اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی پرنہیں ہوگا۔