نئی فلم دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو کا نیا ٹریلر انٹر نیٹ پر جاری

The Amazing Spider-Man 2

The Amazing Spider-Man 2

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم میں سپائیڈر مین کا مرکزی کردار اینڈریو گارفیلڈ ادا کر رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ایما اسٹون اور بالی ووڈ اداکار عرفان خان بھی نظر آئینگے۔

فلم کی کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بارے میں جاننے کی کوشش میں نکلتا ہے اور اسے اسی راستے میں سپر ہیرو کی قوت مل جاتی ہے۔

معروف فلمساز مارک ویب کی زیر نگرانی بننے والی فلم کی کہان James Vanderbilt نے تحریر کی ہے۔ فلم اگلے سال 2 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔