آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

ICC Test Rankings

ICC Test Rankings

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ مصباح ٹاپ ٹین سے باہر ہ وگئے ہیں جبکہ ، سعید اجمل3 نمبر پر آگئے ۔ جنوبی افریقہ سیزن کی بیسٹ ٹیم قرار پائی ہے ۔

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ ٹین سے باہر،سعید اجمل دو بارہ نمبر تین پر آگئے ، سیزن میں نمبر ون ٹیسٹ ٹیم کااعزاز حاصل کرنے پر جنوبی افریقہ کیلئیساڑھے چار لاکھ ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا گیاہے۔