نائن الیون کے بعد حکومت عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہی ہے :امریکی پروفیسر

Nine Eleven

Nine Eleven

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے معروف مبصر اور دانشور پروفیسر لین واشنگٹن نے کہاہے کہ جنگ پسندی کی پالیسی کی وجہ سے امریکہ دیوالیہ پن کا شکار ہوا۔

کا کہنا تھا کہ نائن الیون کے بعد کانگرس اور حکومت عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہی ہیں،امریکہ کو افغانستان اور عراق پر ہرگز حملے نہیں کرنے چاہئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی میڈیایہ بات کبھی نہیں کرتا کہ افغانستان اور عراق پر جنگ مسلط کرنے والوں نے غلطی کی۔