شمالی آئرلینڈ میں مسلسل تیسرے دن ہنگامہ آرائی

Northern Ireland

Northern Ireland

بلفاسٹ (جیوڈیسک) شمالی آئرلینڈ میں مسلسل تیسرے روز احتجاج اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری رہا، بلفاسٹ میں عیسائی فرقوں کے درمیان کھینچا تانی اور اورنج ڈے پریڈ پر پابندی کے نتیجے میں کشیدگی گزشتہ شب بھی برقرار رہی۔

ہنگامہ آرائی کے دوران ایک گاڑیوں کو آگ لگادی گئی، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں، مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بموں سے بھی حملے کیے۔