شمالی کوریا میں قومی دن کے حوالے سے ملک بھر میں خصوصی تقریبات

North Korea, National Days

North Korea, National Days

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے قومی دن کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات منائی گئیں۔

شمالی کوریا کے قیام کی چھیاسٹھ ویں سالگرہ پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے، پہاڑی علاقے مانسو میں زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے بانی کم دوئم سنگ اور سابق رہنما کم جونگ اِل کے مجسموں پر پھول چڑھائے، شمالی کوریا کو اس کے جوہری اور میزائل پروگرام کی وجہ سے اقوام متحدہ کی سخت پابندیوں کا سامنا ہے۔