شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرحملیکی دھمکی دوبارہ دے دی

North Korea

North Korea

شمالی کوریا(جیوڈیسک)شمالی کوریا کسی بھی وقت جنوبی کوریا اور اس کے اتحادیوں پر حملہ کر سکتا ہے ، شمالی کوریا کے کم جونگ ان کا کم سنگ کی سالگرہ تقریب سے خطاب کے دوران اعلان۔

شمالی کوریا میں ان دنوں جنگ کے خدشات کے پیش نظر عوامی سطح پر حکومت کی جانب سے تشہیری مہم جاری ہے اور اس تشہیری مہم میں دارالحکومت پیونگ یانگ سے سخت ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔

عوام ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کے لئے تیار ہوجائے۔ جنگ سے آگاہی کے لئے سرکاری ٹی وی چینل ان دنوں مختلف پروگرامز کا انعقاد بھی کر رہے ہیں۔