ون پاوٴنڈ فش فیم شاہد نذیر پر بینکنگ کورٹ میں فرد جرم عائد

 Shahid Nazir

Shahid Nazir

لاہور (جیوڈیسک) ون پاوٴنڈ فش گاکر شہرت پانے والے شاہدنذیر پر لاہور کی بنکنگ کورٹ نے فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان کو 9 اپریل کو شہادت کیلیے طلب کر لیا۔

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے ون پاوٴنڈ فش فیم شاہد نذیر کے خلاف 60 لاکھ روپے کے چیک باوٴنس ہونے کے کیس کی سماعت ہوئی شاہد نذیر پر نجی لینزنگ کمپنی سے 60 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر پر درخواست دائر کر رکھی تھی عدالت نے سماعت کے بعد شاہد نذیر پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ عدالت نے گواہوں کو شہادت کے لئے 9 اپریل کو طلب کر لیا۔