اورکزئی ایجنسی : فورسز کی کارروائی ،9 شدت پسند ہلاک، 3 ٹھکانے تباہ

Orakzai

Orakzai

اورکزئی(جیوڈیسک)اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک اور شدت پسندوں کے 3ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ماموزئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ،کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ شدت پسندوں کے 3ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔