پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان کے بھانجے محمد انس ملک کی پہلی برسی اُن کے آبائی گائوں ملکہ میں منائی گئی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان کے بھانجے محمد انس ملک کی پہلی برسی اُن کے آبائی گائوں ملکہ میں منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صحافی زاہد مصطفی اعوان کے بھانجے محمد انس ملک کی پہلی برسی اُن کے آبائی گائوں ملکہ میں نہایت ہی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

واضح رہے کہ محمد انس ملک ایک سال قبل موٹر سائیکل کے حادثہ میں اپنے خالق خقیقی سے جاملے تھے۔ بر سی میں شرکت کرنے والو ں میں قاسم اعوان صبور ، سرفرا زانصاری ،اعزاز تنویر ، شیخ صدیق جلا لپور جٹاں ، فرقان مر زا بھمبر ، ولیدبٹ ، عامر آزاد ، ذیشان عمر ، ہارون خالد ، اویس دیال ، جہا نزیب ملک ، انیس اعوان ، یاسر طارق اعوان۔

ارسلان قمر ، سید مبین شاہ ، اویس انصار ، محسن ضیا ء ملک ، حسن ضیا ء ملک ، علی المرتضی اعوان ، ثمر ملک ، اور صحافی عمر فاروق اعوان شامل تھے ۔اور آخر میں اختتامی دعا یونیور سٹی آف گجر ات کے ہونہار طالبعلم شیخ صدیق جلالپو رجٹاں نے کرو ائی اور کہا کہ ہمارا بھائی انس جو کہ اس دنیا سے رخصت ہو گیا ہے اللہ تعالی اُس کی مغفرت فرمائے او ر اُس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔