گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے۔آرآئی کے فرائض سکو ل کے سینیئر اُستاد ملک شر یف اعوان سر انجام دے رہے ہیں۔

جو محکمہ تعلیم میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ اس کے دوران اُنہوں نے جماعت دہم کے امتحان میں بھی اپنی ذمے داری احسن طریقے سے نبھا ئی ۔اہل علا قہ نے ملک محمد شر یف اعوان کی کار کر دگی کو سر اہا ہے اور کہا ہے کہ ایسے انتظامی معاملات کی احسن طریقے سے ادا ئیگی کے لیے ایسی تجربہ کار شخصیت کا انتخاب ہی ضروری ہے۔