پاکستان کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بروز جمعرات مورخہ 14 فروری 2013 بعد نمازعشاء کورنگی نمبر 3½ عید گاہ گرائونڈ پر منعقد ہو رہی ہے

کورنگی سیکٹر ( متحدہ قومی موومنٹ ) پاکستان کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کل بروز جمعرات مورخہ 14 فروری 2013 بعد نمازعشاء کورنگی نمبر 3½ عید گاہ گرائونڈ پر منعقد ہو رہی ہے جس میں وطن عزیز کے ممتاز ثناء خواں وقوال حضرات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔

اس موقع پر صوبائی وزیر ماحولیات شیخ محمد افضل ، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ ، رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ ، محمد علیم الرحمن اور دیگر شرکت کرینگے۔