تحریک جوانان پاکستان کی ڈسٹرکٹ میٹنگ زیر صدارت ڈاکٹر قیصر منیر منعقد کی گئی

گوجرانوالہ : تحریک جوانان پاکستان کی ڈسٹرکٹ میٹنگ زیر صدارت ڈاکٹر قیصر منیر منعقد کی گئی جس میں گوجرانوالہ کے قیادت نے شرکت کی اور کارکنان کو ممبر شپ دی گئی اور ڈاکٹر رانا محمد رضوان کو نائب صدر ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ محمد صدیق کو سیکرٹری نشر و اشاعت گوجرانوالہ ڈاکٹر شہزاد احمد خاں صدر پی پی 96 حافظ محمد رضوان صدر پی پی 95 رانامحمد عثمان صدر یونین کونسل نمبر69اروپ محمد اعظم صدر یونین کونسل نمبر 50 گوجرانوالہ کو عہدوں کی ذمہ داریاں سونپی گئی۔

باقاعدہ نوٹیفکیشن دیئے گئے جس میں تحریک جوانان پاکستان گوجرانوالہ کی قیادت میاں منیر مغل ڈاکٹر قیصر میر، محمد شہباز گل، عمران ہارون اور نومنتخب عہدایدان نے خطاب کیا اجلاس کے اختتام ملک کی ترقی اور خوشحالی کی دعاکے ساتھ کیا گیا۔