پاکستانی عوام ہندوستانی عوام سے بہت پیار کرتے ہیں میں جلد پاکستان آئونگی: جوہی چاولہ

Juhi Chawla

Juhi Chawla

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی فلم اسٹار جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ہندوستانی عوام سے بہت پیار کرتے ہیں میں جلد پاکستان آئونگی۔

بھارتی فلم کی کہانی اب تبدیل ہو چکی ہے جو لوگ 20 سال پہلے دیکھنا چاہتے تھے اب اس سے ہٹ کے دیکھنا چاہتے ہیں میری ہمیشہ سے کوشش ہے کہ کام وہ کروں جو لوگوں کو پسند آئیں۔