پاکستاں پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا دھجکا علاقہ ونہار کے بعد پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن ملک ریاض آف کھنڈوعہ نے بھی اپنی پوری برادری سمیت پیپلز پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) پاکستاں پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا دھجکا علاقہ ونہار کے بعد پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن ملک ریاض آف کھنڈوعہ نے بھی اپنی پوری برادری سمیت پیپلز پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا تفصیل کے بعد تحصیل کلر کے جیالوں نے اپنے مقامی قائدین کے رویہ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کیا۔

اپنے استعفے PYOٹحصیل کلت کہار کے صدر ملک اشتیاق کے پاس جمع کرانے شروع کر رکھے تھے کہ کہون سے بھی استعفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا موع کھنڈوعہ کے رہائشی ملک ریاض نے بھی اپنی برادری سمیت پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہ دیا اس موقع پر انہوں نے ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ مقامی قائدین کی ہٹ دھرمیوں کی وجہ سے ہم دلبرداشتہ ہو گئے ہیں اور ان حالات میں پیپلز پارٹی کے ساتھ چلنا ناممکن ہو چکا ہے۔