قوم 11 مئی کو ووٹ ڈال کر قومی فریضہ انجام دے، نگراں وزیراطلاعات

Information Minister

(جیو ڈیسک)نگراں وزیراطلاعات عارف نظامی نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ گیارہ مئی کو اپناحق رائے دہی استعمال کر کے قومی فریضہ ادا کرے۔ عارف نظامی کا کہنا تھا۔ آئین کی عملداری کیلئے آزاد انتخابات ضروری ہیں۔

بلوچستان کی تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں، ان کا کہنا تھاکہ انتخابات کیدوران فوج بھی سیکورٹی کیفرائض انجام دیگی حساس پولنگ اسٹیشنز کی فضائی نگرانی کا بھی فیصلہ کیاگیا ہے۔