پشاور دھماکے، وزیر اعظم، عمران خان،الطاف حسین سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں کی مذمت

Political leaders

Political leaders

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، غلام بلور اور دیگر سیاسی رہنمائوں نے پشاور میں خود کش حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہت نہیں ہوتا ،واقعہ افسوسناک ہے، دکھ کی کھڑی میں ہم مسیحی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ دیگر سیاسی رہنمائوں نے بھی واقعہ کو امن مذاکرات کے لیے خطرناک قرار دیا۔