پشاور: پرویز خٹک کی سراج الحق سے ملاقات

Pervez Khattak

Pervez Khattak

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور میں حکومت سازی کیلیے پرویز خٹک کی سراج الحق سے ملاقات ہوئی

۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کی غرض سے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلی پرویز خٹک نے جماعت اسلامی کے رہنما سراج الحق سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماں کا کہنا تھا کہ عوام نے کے دیئے گئے مینڈیٹ کا احترام کیا جانا چاہیے۔