پشاور میں این جی او کے دفاتر کے باہر دھماکا

Peshawar

Peshawar

پشاور(جیوڈیسک)پشاور حیات آباد فیز ون میں این جی او کے دفاتر کے باہر دھماکا ہوا ہے جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پشاور کے علاقے حیات آباد فیز ون میں این جی او کے دفاتر کے قریب ہونے والے دھماکے سے دفتر کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔