پشاور : شامی روڈ پر کریکر کا دھماکا

Peshawar Blast

Peshawar Blast

پشاور(جیوڈیسک)پشاور شامی روڈ نجی دفتر کے باہر کریکر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوڈ گئے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکے میں دو سو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ جو نجی دفاتر کے گیٹ کے ساتھ رکھا تھا۔ شامی روڈ پر گذشتہ چھ روز کے دوران یہ دوسرا دھماکا ہے ۔