پشاور کے علاقے سرکی گیٹ میں دھماکا ، 4 افراد زخمی

Peshawar Blast

Peshawar Blast

پشاور(جیوڈیسک)سرکی گیٹ کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہو گئے ۔دھماکے سے ایک گھرکو نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا گھر میں ہوا جس کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے،دھماکے سے مکان کو نقصان پہنچا ہے۔