شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، برطانیہ کی تشویش

William Hague

William Hague

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لندن برطانیہ نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔