شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تفتیش چیلنج بن گئی

Syria

Syria

اعلی امریکی ہتھیاروں کی تفتیش کار کی ٹیم کو شام میں کیمیائی ہتھیاروں سے مطابق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشکلات درپیش ہیں۔

عراق کے سابق اعلی امریکی ڈپٹی چارلس ڈیلفر کی ٹیم کو شام میں لوگوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے آزادانہ استعمال سے مطابق معلومات حاصل کرنے میں سخت چیلنلز کا سامنا ہے۔

یاد رہے کہ شامی فوجیوں کے خلاف الزام ہے کہ شام میں خانہ جنگی کی دوران شامی فوج نے باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کیے تھے۔ جس سے متعدد افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔