ن لیگ کی حکومت کا پاکستانی عوام پر ایک اور حملہ سوئی گیس کنکشن کی فیس پندرہ سو سے بڑھا کر پینتالیس سو روپے کر دی گئی

چکوال : ن لیگ کی حکومت کا پاکستانی عوام پر ایک اور حملہ سوئی گیس کنکشن کی فیس پندرہ سو سے بڑھا کر پینتالیس سو روپے کر دی گئی ۔ایک ہزار سے زائد بل والے صارفین سے بھی اضافی سیکیورٹی قسطوں میں وصول کی جائے گی۔

اس طرح کے اقدامات سے عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی اہلیان چکوال نے حکومتی نمائندوں سے رحم کی اپیل کی ہے۔