مسلم لیگ ن کانئے گورنرپنجاب کے لیے ناموں پرغور

National Assembly

National Assembly

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے نئے گورنرپنجاب کے لیے ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔مسلم لیگی ذرائع کے مطابق مخدوم احمد محمود کے استعفے کے بعد گورنر کی خالی سیٹ کے لیے مختلف نام گردش کر رہے ہیں۔

گورنر پنجاب کے منصب کے لیے سینیٹر چودھری جعفراقبال،سابق رکن اسمبلی سعودمجید اور ماہر تعلیم خواجہ علقمہ کے ناموں پرغور کیا جا رہا ہے۔