شہباز شریف کے صدر پر لگائے گئے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں،ترجمان

Tarjman

Tarjman

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایوان صدر کے تر جمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی جانب سے صدر پر لگائے گئے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں۔صدر کا حالیہ تقرریوں و تبدیلیوں میں کوئی عمل دخل نہیں۔

وضاحتی اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیاہے کہ تقرریاں وتبادلے ایوان صدرکی مداخلت کے بغیر نگراں حکومت کررہی ہے جس میں صدرکا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔