پولنگ عملہ آج پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھال لے

polling_staff1

polling_staff

(جیو ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں پولنگ عملہ آج پولنگ سٹیشنز کا کنٹرول سنبھالنیکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پولنگ عملہ آج پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھال لے گا۔

بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے سترہ کروڑ نوے لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آج ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں پر بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام مکمل ہونے سمیت تمام پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابی عملہ اپنی ذمہ داری کی ادائیگی کے لیے پہنچ جائے گا اور سکیورٹی عملہ تمام پولنگ اسٹیشنوں پر بھی آج سے کنٹرول سنبھال لے گا اور سیکیورٹی کو ہائی الرٹ دیا گیا