پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

Bilawal Bhutto

Bilawal Bhutto

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے رجسٹر کرلی گئی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کو دو تلوار کا انتخابی نشان بھی الاٹ کردیا گیا ہے،غنوی بھٹو کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ کاغذات مکمل نہ ہونے کے باعث ناہید خان کی درخواست مسترد بھی کردی گئی۔