صدارتی انتخاب : خیبر پختون خوا اسمبلی سے وجیہ الدین کامیاب

Wajeeh Din

Wajeeh Din

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا اسمبلی میں بھی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے، اور توقع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین خیبر پختون کامیاب ہو گئے ہیں۔

مقررہ وقت میں کل 110 اراکین نے اپنا حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ تحریک انصاف کے جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین نے 69 جبکہ ن لیگ کے ممنون حسین نے 41 ووٹ حاصل کئے۔