صدارتی انتخاب روکنے کیلئے درخواست، سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کر دی

Sindh High Court

Sindh High Court

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے صدارتی انتخاب پر حکم امتناع جا ری کرنے سے انکار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب کی تاریخ سپریم کورٹ نے مقرر کی ہے ، ہم مداخلت نہیں کر سکتے۔ سندھ ہائی کورٹ نے یہ ریمارکس صدارتی انتخات روکنے کیلئے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے۔

قومی وصوبائی اسمبلی کی 221 مخصوص نشستوں کے اراکین کا نوٹیفکیشن درست نہیں، مخصوص نشست کے اراکین کو ووٹ ڈالنے سے روکا جا ئے ۔عدالے کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب تک کئی اراکین ووٹ ڈال چکے ہوں گے روکنا ممکن نہیں، صدارتی انتخاب جا ری ہے، حکم امتناع سے ملک میں انتشار پھیل سکتا ہے۔