وزیراعظم آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہائوس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے۔

ایک بیان میں ترجمان وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بے بنیاد خبروں سےاجتناب کیا جائے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے۔