پرینیتی کی ’’ہنسی تو پھنسی‘‘ کے نئے ڈائیلاگ پروموز جاری

Parineeti Chopra

Parineeti Chopra

ممبئ (جیوڈیسک) پرینیتی چوپڑا اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’’ہنسی تو پھنسی‘‘ کے ٹریلر کے بعد نئے ڈائیلاگ پروموز اور ری مکس گانے ڈرامہ کوئین کی وڈیو جاری کر دی گئی ہیں۔

ہدایتکار ونیل میتھیو کی اس فلم میں سدھارتھ اور پری نیتی کے ساتھ آدہا شرما اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔