پنجاب کے تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہینگے،نوٹیفکیشن جاری

ssional Institute

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور پنجاب کے سرکاری ونجی تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہیں گے، سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔
جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ کی تربیت اورڈیوٹی کے باعث تعلیمی ادارے 8سے 13مئی تک بندرہیں گے۔