پنجاب میں نگراں کابینہ آج حلف اٹھا رہی ہے

Punjab Assembly

Punjab Assembly

پنجاب میں پانچ رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھا رہی ہے ، گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نگراں کابینہ سے حلف لیں گے۔

پنجاب میں پانچ رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھا رہی ہے، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس میں ہو گی۔

جہاں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نگراں کابینہ کے ارکان سے حلف لیں گے ۔ نگراں کابینہ سلیمہ ہاشمی، طارق پرویز، شمس محمود مرزا، عارف اعجاز اور ایرک میسی پر مشتمل ہو گی۔