کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سریاب روڑ خاران اسٹریٹ میں مسلح افراد نے محراب نامی شخص کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

رسکیو رضاکاروں نے میت سول ہسپتال پہنچا دیا، فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم مزید کاروائی علاقہ پولیس کررہی ہے۔ڈیڈ لائن جولائی کے پہلے ہفتے ختم ہو جائیگی 8ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لوٹنا پڑے گا۔