قرآنی احکام کے برعکس حکومت کا قبلہ واشنگٹن رہا ہے، عاکف سعید

Aakif Saeed

Aakif Saeed

کراچی (جیوڈیسک) جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کتاب ہدایت ہے جس میں زندگی کے تمام شعبوں سمیت ملک کی خارجہ پالیسی کے لیے بھی ہدایت موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قرآن کہتا ہے کہ یہود و نصاریٰ کو اپنا دلی دوست نہ بناؤ لیکن ہماری تمام حکومتوں کا قبلہ واشنگٹن رہا ہے جہاں سے وہ ڈکٹیشن حاصل کرتے رہتے ہیں۔

ہمیں چاہیے کہ زندگی کے ہر شعبے میں قرآنی ہدایت پر عمل پیرا ہوں۔