رافیال نڈال اور ڈیوڈ فیرر نے مشہور جادوئی فوارے پر میچ کھیلا

Magic Fountain

Magic Fountain

بارسلونا(جیوڈیسک)اسپین کے کھلاڑی رافیال نڈال نے بارسلونا اوپن ٹورنامنٹ کی پروموشن کیلئے میچز کھیلے، یہ میچز مونٹجوئک پارک میں جادوئی فوارے کے پاس کھیلے گئے، رافیال نڈال اس سال بارسلونا اوپن میں اپنے ٹائٹل کا دفاع بھی کریں گے۔

نڈال مانٹی کارلو میں ہارنے کے اب دنیا میں پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔ رافیال نڈال اور ڈیوڈ فیرر نے مشہور جادوئی فوارے پر میچ کھیل کر بارسلونا اوپن ٹینس کی پروموشن کا انوکھا اندازاپنایا۔