راہول گاندھی کا نواز شریف کوفون ،انتخابات جیتنے پر مبارک باد دی

Rahul Gandhi

Rahul Gandhi

لاہور(جیوڈیسک)بھارتی کانگریس راہنما راہول گاندھی نے نواز شریف کوفون کیا ہے اور انتخابات جیتنے پر مبارک باد دی ۔ذرائع کے مطابق راہول گاندھی نے اس امید کا اظہار کیا۔

آپ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کیلئے کردار ادا کرینگے۔اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے معاملات مذاکرات کی میز پربیٹھ کرحل کریں گے۔