راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 3 افراد جھلس گئے

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی(جیوڈیسک)یراولپنڈی کے علاقے گلریز ہاوسنگ سوسائٹی میں ایک گھرمیں گیس لیکج سے دھماکے کے باعث 3 افراد جھلس گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گلریزہاوسنگ سوسائٹی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا۔

دھماکے سے کمرے میں آگ لگ گئی۔3 افراد جھلس کرزخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔