راول پنڈی : ڈاکو ں نے جیولر سے5 لاکھ روپے لوٹ لئے

Rawalpindi

Rawalpindi

راول پنڈی (جیوڈیسک) راول پنڈی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں مقامی جیولر سے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔ راول پنڈی کے مقامی جیو لر چودھری بدر نے ذرائع کو بتایا کہ وہ رحمان آباد کے علاقے میں ایک نجی بینک سے 5 لاکھ روپے نکلوا کر جا رہا تھا کہ 2 ڈاکووں نے انہیں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔

نہوں نے بتایا کہ ڈاکووں کی تعداد 4 تھی جن میں سے دو کالے رنگ کی کار میں سوار تھے۔ چودھری بدر کاکہنا ہے کہ تھانہ نیو ٹاون پولیس ڈاکووں کی گرفتاری کے لیے مناسب اقدامات نہیں کر رہی۔