راولپنڈی میں ایک مجلس عزا منعقد ہو گی، ذاکر سید مشتاق حسین شاہ خطاب فرمائیں گے

اسلام آباد: 10صفر المظفرمورخہ 14 دسمبر 2013 بمقام کھنہ ڈاک، راولپنڈی میں ایک مجلس عزا منعقد ہو گی۔

جس میں علامہ جعفر جتوئی، ذاکر قاضی وسیم عباس، ذاکر ریاض حسین شاہ، شاعر اہل بیت شوکت رضا شوکت، مولانا محمد عباسی، ذاکر محسن رکن، ذاکر سید مشتاق حسین شاہ خطاب فرمائیں گے۔