رینٹل پاور کیس، نیب نے راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا

Raja Pervez Ashraf

Raja Pervez Ashraf

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد قومی احتساب بیورو نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا ہے۔اسلام آبادآن لائن سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو رینٹل پاور کیس میں قومی احتساب بیورو نے کل طلب کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف اور مخدوم فیصل صالح حیات نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز مشرف کیخلاف سپریم کورٹ میں رینٹل پاور پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے درخواست دائر کی تھی۔ نیب نے سابق وزیراعظم سے رینٹل پاور پراجیکٹ میں کرپشن سے متعلق پوچھ گچھ کیلئے کل طلب کر لیا ہے۔