ریاض فتیانہ نے مسلم لیگ ق چھوڑنے کا اعلان کردیا

Riaz Ftyana

Riaz Ftyana

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ریاض فتیانہ نے مسلم لیگ ق چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ریاض فتیانہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ چودھری پرویز الہی اور دیگر قیادت کو ناراضگی سے آگاہ کردیا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور آئندہ انتخابات آزاد حیثیت سے لڑنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔