روس ، مشرقی ساحل پر چھ درجے کے زلزلے کی شدید جھٹکے

Russia

Russia

ماسکو(جیوڈیسک) روس جنوب مشرقی ساحل میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔روس کے جنوب مشرقی ساحلی شہر پیٹرو پولوسک کامکیٹسکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق روس کے ساحلی شہر میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔